اقوام متحدہ کا یوکرین میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے ایک بارپھر یوکرین میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روس، یوکرین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس میں علیحدہ معاہدوں کا خیر مقدم کیا اورکہا کہ معاہدوں کے تحت بحیرہ اسود میں اورتوانائی کےشعبےپر حملے نہیں ہوں گے۔اقوام متحدہ نے یوکرین کو فوری روس پر حملے بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا جبکہ روس نے معاہدوں پر عملدرآمد کیلئےیوکرین سے پہلے ضروری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا۔

DATE . Mar/29/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top