اسرائیل کی نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کے خلاف دہشتگردی جاری۔غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فورسز کے حملے۔35 فلسطینی شہید ،100زخمی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کو حقِ خود ارادیت دینےکیلئے قرارداد متفقہ طورپرمنظور۔قرارداد کے حق میں 172ممالک جبکہ مخالفت میں صرف 7 کےووٹ ۔اسرائیل نئی شرائط عائد کرنا بند کر دے توجنگ بندی اور یر غمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو سکتا ہے۔حماس۔
DATE . DEC/20/2024