اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان ، افغانستان جنگ پر اظہارِتشویش

News Image

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال کی قریب سے نگرانی کر رہاہوں ۔

اپنے ترجمان اسٹیفن دوجارک کے ذریعے جاری بیان میں گوتریس نے پاکستان اور افغانستان پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون، بالخصوص بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر سختی سے عمل کریں۔ سیکرٹری جنرل نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جاری محاذ آرائی کے دوران دونوں فریق شہریوں کے تحفظ کو ترجیح دیں ۔

DATE . Mar/1/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top