
قازقستان کے الیگزینڈر ببلک اور روس کے آندرے روبلیو پیرس ماسٹرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔
پیرس میں کھیلے جارہے اے ٹی پی ماسٹرز1000 کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں الیگزیندرببلک نے آسٹریلیا کے ’الیکسی۔پوپیرن‘ کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ببلک نے پوپیرن کے خلاف چھ۔4 اور چھ۔3سے کامیابی سمیٹی ہے۔
روس کے آندرے روبلیو نے برطانیہ کے جیک فیرنلی کو مات دے کر راؤنڈ آف32میں جگہ بنائی۔ روبلیو نے فیرنلی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ۔1اور چھ۔4سے زیر کیا۔
DATE . Oct/28/2025


