ال پاکستان قریشی اتحاد کی ایک میٹنگ ڈاکٹر بدرالزماں قریشی صوباےی صدر سندھ کی کلینک میں ہوءی جس میں صوباءی صدر سندھ ڈاکٹر بدرالزماں قریشی صوباءی مشیر ارشد زعیم قادری کراچی ڈویزن کے ناءب صدر سید خلیق احمد قادری صوباءی کورڈینیٹر سید معاذ قادری لیاقت اباد ٹاون کے۔صدر سید مبشر قادری اورمردان کے صدر سید ظاہر شاہ کے ساتھی ابرار نے شرکت کی. انکے ساتھ ملیر کے سماجی راہنما سعید بلوچ بھی شامل تھے

DATE . Apr/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top