امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی نے نیویارک ریڈ بلز کو شکست دے دی

News Image

فلوریڈا:امریکن فٹبال میجر لیگ ساکر میں انٹر میامی نے نیویارک ریڈ بلز کو شکست دے دی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں انٹرمیامی نے نیویارک ریڈبلز کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرایا۔ انٹرمیامی کی جانب سے لیونل میسی، لوئس سواریز، مارسیلو۔ ویگانٹ اور فافا پیکالٹ نے ایک، ایک گول کیا۔
نیویارک ریڈ بلز کی جانب سے واحد گول ’ایرک میکسم چوپو موٹنگ ‘ کے حصے میں آیا۔ایسٹرن کانفرنس پوائنٹس ٹیبل پر انٹرمیامی کی ٹیم 21پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے-

DATE . May/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top