امریکہ سے بے دخل کیے گئے 135 غیر قانونی تارکین وطن کوسٹا ریکا منتقل

امریکہ سے بے دخل کیے گئے مزید 135 غیر قانونی تارکین وطن کو کوسٹا ریکا منتقل کردیا گیا ہے ۔ منتقل کیے گئے افراد میں 65 بچے بھی شامل ہیں
کوسٹا ریکا کے نائب وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کوسٹا ریکا آنے والوں میں زیادہ تر ایشیائی ممالک کے باشندے شامل ہیں ۔۔آنے والوں میں افغانستان ،چین ،ایران ،روس،آرمینیا ،جارجیا،ویتنام ،اردن،گھانا اور قازقستان کے باشندے شامل ہیں ۔۔انہوں نے کہا کہ امریکہ سے بے دخل کیے گئے افراد کو جلد اپنے ملکوں کو بھیجا جائے گا۔۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/23/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top