
امریکہ میں آگسٹا نیشنل ویمنز امیچور گالف چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں۔پہلے راؤنڈ میں میزبان گالفرمیگھاگانے‘‘ نے دو شاٹس کی برتری حاصل کر لی۔
آگسٹا۔جارجیا میں ہو رہے ایونٹ میں گانے‘‘ نےانڈر 63 میں بیک نائن سے آغاز کیا اور بگی کے بغیر سات برڈیز اور ایک ایگل کے ساتھ سبقت لی۔دفاعی چیمپئن لاٹی۔واؤڈ دو شاٹس پیچھے رہیں۔کیارا۔رومیرو، فرح۔او۔کیفی اور آمندا سیمباخ فائیو انڈر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔پہلے دومراحل کے بعد ایونٹ کی ٹاپ تھرٹی فائنل راؤنڈ میں رسائی حاصل کریں گی۔
DATE . Apr/3/2025