
امریکہ میں میجر بیس بال لیگ کے مقابلے جاری ہیں۔دفاعی چیمپئن لاس اینجلس ڈوجرز نے ڈیٹرائٹ ٹائیگرز کو ہرادیا۔
کیلیفورنیا میں کھیلے گئے میچ میں لاس اینجلس ڈوجرز نے ڈیٹرائٹ ٹائیگرز کو پانچ۔چار سے مات دی۔ڈوجرز کی جانب سےشوہی اوہتانی، ٹیوسکر ہرنانڈز اور ٹومی ایڈمین نے ہوم رنز بنائے، جبکہ بلیک اسنیل نے پانچ مضبوط اننگز کھیلی ۔
DATE . Mar/30/2025