امریکہ میں ورلڈ سرف لیگ کے ٹریسٹلس پرو کا آغاز

News Image

امریکہ میں ورلڈ سرف لیگ کے آٹھویں سٹاپ ٹریسٹلس پرو کا آغاز ہو گیا ہے۔کیلیفورنیا میں ہو رہے ایونٹ کے پہلے روز ورلڈ ٹائٹل کے امیدواروں امریکہ کے گیبرئیل برائن اور جنوبی افریقہ کےجارڈی اسمتھ نے بہترین آغاز کیا۔

دونوں سرفرز نے آسٹریلیا کے مارگریٹ ریور پرو سرفنگ کا مومینٹم جاری رکھتے ہوئے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کیا۔ موجودہ عالمی نمبر ایک برازیل کےاٹیلو فریرا اورامریکہ کےگرفن کولا پنٹو نے بھی اپنی ہیٹ میں کامیابی سمیٹی ہے ۔

خواتین میں ٹاپ رینکڈ برائن 15.17کے مجموعی سکور کے ساتھ مقامی وائلڈ کارڈ’’ کرا پنکرٹن اور برازیل کی ورلڈ جونئیر چیمپئن لوآنا سلوا کو مات دی۔
امریکہ کی لیکی پیٹرسن نے آسٹریلیا کی مولی پکلم نے بھی اپنی ہیٹ میں کامیابی کے بعد پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

DATE . JUN/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top