
واشنگٹن:امریکہ نےمسجد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا سے متعلق ادارے میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کےتمام مذاہب کے افراد کوپرامن اور تشدد کے بغیر عبادت کرنے کا حق حاصل ہونا چاہیئے۔
امریکہ کی جانب سے زخمیوں اور شہید ہونے والے خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔
DATE . Feb/8/2026


