امریکی امداد کی معطلی، افغانستان معاشی بحران سے دوچار

امریکی امداد معطل۔ افغانستان معاشی بحران کا شکار۔ اقتصادی ترقی میں 7 فیصد تک کمی متوقع ۔کرنسی کی قدر میں 7 دنوں میں 11 فیصد کمی۔ تین سال میں امریکہ نے 3 ارب ڈالر سے زائد مالی امداد فراہم کی ۔2021 میں زر مبادلہ کے ذخائر 9.4 بلین ڈالر تھے جنہیں عالمی اداروں نے منجمد کر دیا۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/21/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top