امریکی صدر جو بائیڈن کاواشنگٹن میں تقریب سے خطاب

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی خارجہ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارسال کے دورن ہم نے متعدد بحرانوں کا سامنا کیا اور کامیابی حاصل کی۔واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے دشمن پہلے کے مقابلے میں آج زیادہ کمزور ہیں۔صدربائیڈن نے کہا کہ غزہ میں مذاکرات کار معاہدے کے قریب ہیں جس کے نتیجے میں یرغمالیوں کی رہائی ہو گی اورفلسطینی علاقوں تک امداد کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . JAN/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top