امریکی صدر جو بائیڈن کا چینی صدر شی جن پھنگ کو چین کے قومی دن کے لئے مبارکباد کا پیغام

5 اکتوبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا  کہ حال ہی میں امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پھنگ کوعوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صدر بائیڈن نے کہا کہ میں امریکہ کے عوام کی جانب سے  آپ کو اور چینی عوام کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

DATE . June/19/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top