
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا دورہ سعودی عرب ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات ۔ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔ یوکرین جنگ،دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امورپر بات چیت۔ امریکی وزیر خارجہ یوکرین جنگ کے حوالے سے روس کے ساتھ بات چیت کے لیے سعودی عرب پہنچے ۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/18/2025