امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن

سیکورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم۔بلوچستان میں تین مختلف کارروائیوں میں 4 دہشتگردہلاک ۔آواران میں آپریشن کے دوران 2دہشتگردہلاک۔دہشتگردوں کی شناخت نیازعرف گھمن اورظریف عرف شاہ جہاں کے نام سے ہوئی۔ڈیرہ بگٹی اورکیچ میں بھی 2دہشتگردہلاک ۔سیکورٹی فورسزاورشہریوں پرحملوں میں ملوث تھے-

DATE .NOV / 23 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top