انسانی یکجہتی کا عالمی دن ہرسال 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے: دن کا مقصد انسانوں کی باہم یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

انسانی یکجہتی کا عالمی دن ہرسال 20 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد،انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکنا،دنیا سے غربت اور تنگ دستی کے خاتمے کیلئے انسانوں کی باہم یکجہتی کی کو اجاگر کرنا ہے ۔
آج کے دور میں بین الاقوامی تعلقات میں عالمی یکجہتی کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ عالمگیریت اور بڑھتی ہوئی عدم مساوات کے چیلنج کے تناظر میں، بین الاقوامی یکجہتی کو مضبوط کرنا ضروری ہے۔

DATE .DEC/21/22024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top