انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی ، فخر زمان کے بعد نسیم شاہ اور حسن نواز بھی ڈیزرٹ وائپرز میں شامل

News Image

انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کا پلیئرز آکشن، پاکستان کے فخر زمان، نسیم شاہ، اورحسن نواز ’ ڈیزرٹ وائپرز‘ کا حصہ بن گئے۔

دبئی میں منعقد ہونے والےآئی ایل ٹی 20کے پلیئرز آکشن میں ڈیزرٹ وائپرز نے فخر زمان کی خدمات 80 ہزار ڈالر زکے عوض حاصل کیں۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بھی 80ہزار ڈالرز جبکہ نوجوان بلے باز حسن نواز کو40ہزار ڈالرز میں سائن کیا گیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں کی لیگ میں شرکت پی سی بی کے این او سی سے مشروط ہے۔

DATE . Oct/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top