
کراچی : ورلڈ انڈر 23 سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹرفائنل آج کھیلے جارہے ہیں۔
پہلے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے نور زمان اور فرانس کے’ میل ویل‘ مدمقابل ہیں،دوسرے کوارٹرافائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ ملائیشیا کے ’امیشن راج چندرن‘ سے ہوگا۔
مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔
DATE . Apr/8/2025