انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک ، 12 زخمی

News Image

جکارتہ :انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں چونے کے پتھر کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔
شنہوا کے مطابق صوبائی سرچ اینڈ ریسکیو آفس کے آپریشنل یونٹ کے قائم مقام سربراہ مامنگ فاتمونو نے بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ سیریبن ریجنسی کے بوبوس گاؤں میں واقع گنونگ کوڈا کان میں ہوئی۔
لینڈسلائیڈنگ سے سے 7 افراد ہلاک،12 زخمی اور 3لاپتہ ہو گئے۔ زخمیوں کو سمبر ہوریپ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔

DATE . JUN/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top