چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہےکہ آئندہ سال بھی ، ترقی، اور مشترکہ مفادات کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے اگلے سال کے لئے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین ، ترقی، اور مشترکہ مفادات کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔۔۔ انہوں نے کہا کہ چین کی جدیدکاری نہ صرف ملک کے اندر بلکہ عالمی سطح پر بھی ترقی کے نئے مواقع فراہم کر رہی ہے۔۔۔چین کے کردار پر عالمی برادری کا انحصار بڑھ رہا ہے۔
DATE. DEC/20/2024