
روم میں جاری اے ٹی پی ماسٹرز1000میں ہنگری کے ’فابیان مروزسن‘ نےبرازیل کے ’جوآؤ۔فونسیکا ‘کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دےکر ایونٹ سے چلتا کیا۔ مروزسن نے فونسیکا کو چھ۔3اور سات۔6سے مات دی۔
ارجنٹینا کے ماریانا نیوون نے اٹلی کے فیڈریکوسینا کو چھ۔3 اور چھ۔3سے ہرایا۔دوسرے مرحلے میں نیوون کا مقابلہ عالمی نمبر ایک اٹلی ہی کے جینک سنر سے ہوگا۔
DATE . May/10/2025


