اپرٹورا فٹبال ٹورنامنٹ میں ریور پلیٹ کی بوکا جونئیرز کو شکست

News Image

ارجنٹینا میں فٹبال ٹورنامنٹ “اپرٹورا” کے سپر کلاسیکو میچ میں ریور پلیٹ نے بوکا جونئیرز کو 2-1 سے شکست دی۔
بیونس آئرس میں کھیلے گئے میچ میں ریور پلیٹ کے فرانکو مستانتیونو نے 25ویں منٹ میں پہلا گول کیا، جس کے بعد بوکا جونئیرز کے میگوئل میرینٹائل نے 38ویں منٹ میں گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔ تاہم، 6 منٹ بعد ریور پلیٹ کے سیباستیاں دریوسی نے فیصلہ کن گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔

DATE . May/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top