اڑان پاکستان پروگرام کا ایک اہم جزو بلوچستان کی ترقی ہے،احسن اقبال

وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے کوشاں ۔ دہشتگرد صوبے کی ترقی کے دشمن۔۔۔نوجوانوں کو کتاب اور کمپیوٹر سے دورکرنے والے غیرملکی قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو ختم کر کے دم لیں گے۔ اڑان پاکستان پروگرام کا ایک اہم جزو بلوچستان کی ترقی ہے۔ امن وامان اورترقی کیلئے صوبائی حکومت کےشانہ بشانہ ہیں،وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top