اڑتیس ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی گالفرز کی شاندار کارکردگی

News Image

اڑتیس ویں بنگلہ دیش امیچر گالف چیمپئن شپ میں پاکستانی گالفرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔لیڈیز ٹیم ایونٹ پاکستان کے نام رہا۔
’’پرکھا۔اعجاز‘‘ اور آنیہ فاروق سید پر مشتمل ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔خواتین کی انفرادی کٹیگری میں آنیہ فاروق سید پہلے اور ’’پرکھا۔اعجاز‘‘ دوسرے نمبر پر رہیں۔مردوں کی انفرادی کٹیگری میں نعمان الیاس نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی

DATE . May/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top