ایاز صادق کا صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت پر زور

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے صحت مند معاشرہ یقینی بنانے کیلئے صحت عامہ کے شعبے میں بہتری لانے کی ضروررت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے آج (پیر) اسلام آباد میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کی تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی شعبے سے وابستہ افراد عوام اور مریضوں کیلئے روشنی کی کرن ہیں۔سپیکر نے کہا کہ طبی شعبہ ایک قابل احترام پیشہ ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ کوئی کام انسانیت کی خدمت سے بڑھ کر نہیں ہے۔

DATE .NOV /118 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top