ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

News Image

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ جنگی تصادم کے خدشات نے عالمی معیشت پر گہرے اثرات ڈالے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمت 76.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ۔

دوسری جانب ایران نے واضح کیا ہے کہ اگر دشمن کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری رہی تو آبنائے ہرمز بند کرنے کا آپشن زیر غور ہے، جو عالمی تجارت کے لیے ایک اہم راستہ ہے۔

DATE . June/20/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top