ایران پر پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں معاون نہیں، چینی وزارتِ خارجہ

`بیجنگ ()
اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف “تباہ کن اقتصادی اقدامات” کا اعلان کیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ پابندیاں اور دباؤ مسائل کے حل میں معاون نہیں ہیں۔ چین متعلقہ تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ ذمہ دارانہ اقدامات اختیار کریں اور سیاسی و سفارتی ذرائع سے مسئلے کا حل تلاش کریں۔

DATE . 20 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top