ایران کبھی بھی صیہونیوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای

News Image

تہران:ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران کبھی بھی صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اسرائیل کے خلاف جنگ شروع ہو چکی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے سخت پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ صیہونیوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، اور ایران اپنے دفاع اور علاقائی خودمختاری کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔

یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں سامنے آیا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ تہران اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔

DATE . June/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top