ایران کے صدر سے قطر کے وزیرِ اعظم کی ملاقات: غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال ، خطے اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سےتہران میں قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال، خطے اور علاقائی امور،دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ دوست اور پڑوسی ملک قطر کے ساتھ وسیع تر اور گہرے تعلقات چاہتے ہیں۔ قطر کے وزیر اعظم نے کہا کہ قطر تہران کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ۔

DATE .NOV / 23 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top