ایس آئی ایف سی کا تعاون،آئی ٹی خدمات کی برآمدات میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران آئی ٹی خدمات کی برآمدات میں سات اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ایک سو ستر ممالک کو آئی ٹی خدمات کی برآمد سے پاکستان فری لانسر کے طور پر دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔

حکومت کی کوششوں اور آئی ٹی کے شعبے میں بہتری سے گزشتہ سال دسمبر کے مہینے میں درآمدات میں تیرہ فیصد کمی ہوئی ہے۔

DATE . JAN/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top