ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ادویات کی برآمدات میں 31فیصد اضافہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31فیصد اضافہ ،، پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ادویات کی برآمدات 105.936 ملین ڈالر ریکارڈ ، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 80.796 ملین ڈالر تھیں۔ سال بہ سال کی بنیاد پر ادویات کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 61.55 فیصد کا اضافہ ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر اگست 2024ء کی برآمدات کے مقابلے میں ستمبر 2024ء کے دوران ادویات کی برآمدات میں 53.78 فیصد کا اضافہ ہوا۔ صنعتی شعبے کی صلاحیت اور ایس آئی ایف سی کے پالیسی سطح کے اقدامات کی بدولت سازگار برآمدی ماحول کی فراہمی یقینی بنا ئی گئی ،، ایس آئی ایف سی کے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے –

DATE . NOV / 23 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top