ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ماہی گیری کے شعبے کے لیے انقلابی اقدام

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ماہی گیری کے شعبے کے لیے انقلابی اقدام،پاکستان نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) ماہی گیری سبسڈی معاہدہ باضابطہ طور پر قبول کر لیا۔پاکستان کی منظوری کے بعد ڈبلیو ٹی او معاہدے کو قبول کرنے والے ممالک کی تعداد 94 ہو گئی۔ اس اہم معاہدے کے باعث پاکستان کو ‘فش فنڈ’ کے وسائل حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔غیر قانونی ماہی گیری کو روکنے میں مدد ملے گی ۔سمندری وسائل کا تحفظ اور پائیدار ترقی ممکن ہوگی۔بین الاقوامی معیار کے مطابق کی گئی ماہی گیری سے عالمی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی قدر بڑھے گی۔

DATE . Mar/30/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top