ایس آئی ایف سی کے تعاون سے صنعتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری۔۔۔چینی کمپنی اے ڈی ایم گروپ کاپاکستان میں 35 کروڑ ڈالر کی انوسٹمنٹ کرے گی۔تین ہزارسے زائد الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز نصب کئے جائیں گے۔ایک مرتبہ چارج کرنے پرگاڑی 300 کلومیٹر تک سفر کر سکے گی۔
DATE . DEC/21/2024