ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ ،پاکستان کی بانو بٹ کی بھارتی حریف کو شکست، طلائی تمغہ جیت لیا

News Image

ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ2025 میں پاکستا نی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے بھارت سمیت کئی مضبوط حریفوں کو مات دی۔بانو بٹ نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔
اردن میں منعقد ہونے والی 9ویں ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ کی 48 کلوگرام کونٹیکٹ جوجِٹسو کیٹیگری میں بانو بٹ نے بھارت کی رِچا شرما کوہرا کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ایم علی راشد ، ایم یوسف علی ،اسرا وسیم اور کائنات عارف نے بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کانسی کے تمغے اپنے نام کئے۔

DATE . May/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top