ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ۔پاکستانی پاور لفٹر نوح دستگیر بٹ نے 400کلوگرام وزن اٹھاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔عالمی چیمپئن تائیوان کے ’’وانگ۔ پی ۔یو‘‘ 380 کلوگرام وزن کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ روس کے کونو۔والوو۔ آندرے کی ایونٹ میں بطور نیوٹرل ایتھلیٹ شمولیت ۔365کلوگرام وزن کے ساتھ تیسری پوزیشن ۔
DATE.DEC/12/2024