ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز  ہاکی:  پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ تین کے اسکور سے ہرادیا۔ فوٹو جیو نیوز

ناگویا: ایشین گیمز  کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ 

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔

ایشین گیمز  ہاکی:  پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
فوٹو جیو نیوز

چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر تھا لیکن پھر پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ تین کے اسکور سے ہرادیا۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو، سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول کیا۔

DATE . 4/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top