این بی اے فائنل: تھنڈر نے سیریز 2-2 سے برابر کر دی

News Image

امریکن باسکٹ بال این بی اے ’’اوکلاہاما سٹی تھنڈر‘‘ نے ’’انڈیانا پیسرز‘‘ کو ہرا کر بیسٹ آف فائنل سیریز دو۔دو سے برابر کر دی۔

انڈیانا میں کھیلے گئے بیسٹ آف فائنل سیریز کےچوتھے میچ میں اوکلاہاما نے میزبان ٹیم کو 101کے مقابلے میں 111 پوائنٹس سے شکست دی۔مہمان ٹیم کے شائے گلگیئس نے 35 پوائنٹس سکور کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

چوتھے کوارٹر میں جانے سے پہلے تھنڈ ر کوسات پوائنٹس کا خسارہ تھا تاہم بہترین کھیل سے اوکلاہاما نے انڈیانا کواکتیس سترہ سے آؤٹ سکور کیا۔

DATE . June/16/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top