این ٹی ڈی سی پیپکو کیلئے 33ارب 10 کروڑ روپے سے زائدفنڈز جار ی

اسلام آباد۔6دسمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں این ٹی ڈی سی پیپکو کیلئے 33ارب 10 کروڑ روپے سے زائدفنڈز جار ی کر دیئے۔ اب تک 11کروڑ 63لاکھ روپے سے زائد کے منصوبوں پر خرچ کئے جاچکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 94ارب 59 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔

DATE . DEC /6 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top