اے ایف سی ایشین فٹبال کپ 2027 کوالیفائرز، میانمار نے پاکستان کوشکست دے دی

News Image

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز میں میانمار نے پاکستان کو ایک۔ صفر سے ہرادیا۔

’’ینگون‘‘ میں کھیلے گئے میچ کاواحد گول ’’تھین پینگ‘‘ نے 41ویں منٹ میں کیا۔گروپ ای میں پاکستان، شام، میانمار اور افغانستان شامل ہیں۔

اس سے پہلے 25 مارچ کو شام نے پاکستان کے خلاف دو۔ صفر سے کامیابی سمیٹی تھی۔پاکستان اپنا تیسرا میچ 9اکتوبر کو افغانستان کے خلاف اسلام آباد میں کھیلے گا۔

DATE . JUN/12/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top