بابا گرو نانک کا 555 ویں جنم دن: دنیا بھر سے کرتار پور یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری

بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کے موقع پر ملک بھر سمیت دنیا بھر سے کرتار پور یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ واہگہ بارڈرکے راستے اور کرتار پور راہداری کے ذریعے بھارتی یاتری بھی کثیر تعداد میں دربار بابا گرو نانک پہنچ رہے ہیں۔

DATE . NOV /21/ 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top