
(داغ دل ہم کو یاد آنے لگے )
اس مشہور زمانہ غزل کے خالق ہیں باقی صدیقی ، وہ ایک ادیب ، ڈراما نگار اور ار دو اور پنجا بی ز با ن کے شاعر تھے ۔راولپنڈی میں پیدا ہونے والے باقی صدیقی کی بیشتر نظمیں چھوٹی بحر میں ہیں۔وہ اپنے کلام کو انتہائی سادہ الفاظ میں بیان کرتے تھے۔
دیوانہ اپنے آپ سے تھا بے خبر تو کیا
کانٹوں میں ایک راہ بنا کر چلا گیا
انکے مشہور کلام میں کچے گھڑے، جامِ جم ، دارورسن ،زخم بہار ، بارِ سفر اور زادِ راہ شائع ہوچکے ہیں۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . JAN/17/2025


