برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی چین کا دورہ کریں گے

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر برطانیہ کے وزیر خارجہ ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی امور ، 18 سے 19 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

DATE . May/18/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top