برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پی ٹی وی کی پیشہ وارانہ صلاحیت معترف ۔ پاک برطانیہ تعلقات کی بہتری کے لئے قومی چینل کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلی ویژن نے ہمیشہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی،محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھانے میں مدد کی۔
DATE . NOV / 16 / 2024