برطانیہ: ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی

برطانیہ: ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی مسلم کمیونٹی کیلئے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی__فوٹو: فائل

برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کردی گئی۔

اس کے علاوہ ساڑھے 12پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔

دوسری جانب 10 کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت دی گئی ہے۔

DATE . Feb/21/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top