بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکھٹکھٹاووہ اللہ دروازہ کھول دے گاوہ غفور مان جائے گاتم کچھ نہ کرو بس اپنے رب سے ان گناہوں کی بخشش مانگو جن کی وجہ سے ہماری مانگیں ہوئی دعائیں قبول نہیں ہوتیں۔” اور تیرا رب تجھے بھولنے والا نہیں “(القران)بیشک حالات انسان کے ہاتھ میں نہیں لیکن جس کے بس میں ہیں وہ بہت رحیم اور رحمان ہے۔پاک پروردگار ہماری دعاہیں قبول فرما۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.جمعہ مبارکمحمد اشفاق ساقی

DATE . Sep/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top