بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهانسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنی قیام گاہ کہا ہے“شہہ رگ اور دل”کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف وپاکیزہ رہیںاللہ پاک ہمیں دین کی سچی پیروی سکھادے ہماری نمازوں میں آنکھوں کی ٹھنڈک رکھ دے اور اپنی رحمت سے دائمی بخشش پانے والے اعمال نصیب فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . Dec/24/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top