بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهانسان کے اندر عاجزی جتنی بڑھتی ھے، ایمان اتنا ہی مضبوط ہوتا جاتا ھے، اور تکبر جتنا بڑھتا جاتا ھے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ھے۔ انسان قد سے نہیں بلکہ ظرف سے بڑا ہوتا ھے۔ اللَّهُ تبارک و تعالی کی کریم ذات ھم سب کی جائز حاجات کو پورا فرمائے اور ھمیں عاجزی، انکساری، برداشت اور عفو و درگزر کا عادی بناۓآمیـــــــــن یاربُّ العالمين. محمد اشفاق ساقی