بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکُن محبت ہے اُسکیاور فیکون یقین کا فلسفہمحبت کرنے والوں کو وہ محبوب رکھتا ہے اور یقین کرنے والے کو وہ کبھی مقدر سے ہارنے نہیں دیتاالله کریم ہم سب کى زندگى کو غموں سے بچاکر خوشیوں سے بهرپور, پرامن, پروقار پرسکون بنا دے۔ الله کریم ہماری تمام مشکلیں اور پریشانیاں آسان فرما.آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . 14 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top