بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاچھا عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا،یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا بلکہ روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہےيا الله ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے ان آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے ساتھ گذار دے. اور ہر مشکل کو آسان بنادے , ہم سبکے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرماآمیـــــــــن یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی